ایک تیرے لئیے ازقلم ملائکہ رفیع مکمل ناول۔
یہ تین بہنوں کی کہانی ہے۔
یہ کہانی ایک بگڑے رئیس زادے ثمامہ شاہ کی ہے جسے بیلا وقار سے عشق ہو جاتا ہے۔
یہ کہانی ہے کاظم شاہ اور وقار صاحب کے دشمنی کی۔ جس کے بدلے کی آگ میں ان کے بچے جھلس جاتے ہیں۔
یہ کہانی ہے ایک باپ کے ضد کی اور ایک بیٹی کی بغاوت کی۔
یہ کہانی ہے مکافات عمل کی
عشق ۔۔۔۔۔۔ نفرت ۔۔۔۔۔ دشمنی ۔۔۔۔۔ بدلے اور مکافات عمل کی۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل ناول کا پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔ اس داستان کو پڑھئیے اور اپنی رائے ضرور دیں ۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق