Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Novel Episode 05


Online Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Age Difference Based and Rude Hero Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Pdf Posted on Novel Bank.

ارحم کی لال انگارہ ہوتی نگاہیں سے عائزہ کو خوف محسوس ہوا تھا ۔۔۔

ارحم نے آگے بڑھ کے عائزہ کا منہ دبوچا تھا 

خبردار اگر اب تم نے اپنی اس زبان سے اب اگر ایک لفظ مزید نکالا ۔۔۔

کیا لگا تھا تمھیں کہ اس وجہ سے تم سے شادی کررہا ہوں ہمم چچچ افسوس

تم کیا لگتا ہے کہ عائزہ قریشی کے تمہاری قربت کے لیے ارحم خان انصاری مررہا ہے ہممم؟؟ 

تم اپنی اس خوبصورتی سے پوری دنیا کو دیوانہ بناسکتی ہو لیکن ارحم خان انصاری کو نہیں اور ٹھیک کہا تم نے کے ایک مقصد کے تحت تم سے شادی کررہا ہوں لیکن وہ مقصد تمھیں اپنی سہاگ رات والے دن ہی بتاؤں گا ۔۔۔

چچ چھوڑو مم مجھے ۔۔۔

عائزہ درد سے کراہتی ہوئی بولی آنسو متواتر آنکھوں سے بہہ رہے تھے ۔۔۔

صرف دو دن دو دن کے بعد تم میری دسترس میں ہوگی میری ملکیت ہوگی روک سکتی ہو تو روک کے دکھاؤ مجھے اب ۔۔۔


اور اسکا منہ ایک ہی جھٹکے سے چھوڑا تھا ۔۔۔

ارحم خان انصاری تم ایک گھٹیا نیچ اور بے غیرت مرد ہو گھن آتی ہے تم سے میں کسی صورت تم سے شادی نہیں کروگی سنا تم نے

عائزہ اس بار آہستہ آواز میں چبا چبا کے بولی تھی ۔۔۔

 فکر مت کرو جان سہاگ رات والے دن تمھیں تمہارے میعار کا ہی بن کردکھاؤں گا الٹی گنتی گننا شروع کردو عائزہ قریشی اوپس! سوری ہونے والی مسسز ارحم خان انصاری ۔

خیال رکھو میری جان اپنا

ایک طنزیہ مسکراہٹ اسپر اچھالتا وہ روم سے باہر نکل گیا تھا ۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Related Posts

إرسال تعليق