Badguman Novel by Mahnoor Arshad Khan Episode 01


Online Urdu Novel Badguman by Mahnoor Arshad Khan Season Three of Intiqam Lal Ishq Novel.

Vani Based, Qasas Based and Revenge Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Pdf Posted on Novel Bank.

مِس دانین باذل صاحبہ ! یہ پیار محبت کے جھمیلوں سے نکلو تو جانو کہ فائنل ایگزام کی ڈیٹ شیٹ آ چکی ہے۔۔ اساور بھائی تو آخری سال میں ہیں۔۔ ان کا ٹنٹا ختم اپنا سوچو فیل ہو گئی تو خالو نے چوکیدار کے بیٹے کے متھے لگا دینا ہے تمہیں“ سائرہ نے بم پھوڑا۔

واقعی؟؟“ دانین کو گویا جھٹکا لگا تھا مگر ایگزام کا سن کر نہیں فیل ہو جانے پر چوکیدار کے بیٹے سے شادی کا سن کر۔۔

جی بالکل !! بس دو ہفتے ہیں ہمارے پاس میرے بھائی کی جان بخشو اور پیپرز کی تیاری کرو۔۔ تمہارے ڈیپارٹمنٹ والے سر وحید مارکنگ بھی اسٹڑکٹ کرتے ہیں۔۔ ہم کمپیوٹر والوں پر تو ہاتھ ہولا رکھا جاتا ہے “ شاہ مین کی بات پر دانین نے فون اٹھا کر دیکھنے لگی۔ 

اب بتاؤ پیپرز کی تیاری کیسے کرنی ہے یا میرے بھائی کے کان کھانے ہیں؟ “ شاہ مین کو بس اسی بات کی فکر لگی رہتی تھی۔۔

میری فکر مت کرو میں پاس ہو جاؤں گی “ منت نے حوصلہ دیا۔ 

ہاں ہاں پیپروں میں بھی اساور بھائی کے لیئے محبت نامے لکھنا“ شاہ مین اٹھ کر دروازے کی طرف بڑھی۔۔

ہم محبت نامے نہیں لکھتے ۔۔ ہم صرف دوست ہیں
نظریں چراتے ہوئے دانین نے کہا تو شاہ مین کوفت سے کندھے اچکاتے باہر نکل گئی

نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Related Posts

إرسال تعليق