ضالین ازقلم زید ذوالفقار مکمل ناول۔
یہ کہانی ہے انکی جو گمرہ ہوگۓ۔
انکی بھی جنہوں نے صراطِ مستقیم جانتے بوجھتے چھوڑا
اور انکی بھی جو انجانے میں بھٹک گۓ۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ایک خواجہ سرا کی اور اسکے سفر کی کہ اسے کچھ خاص کرنا تھا۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی جس نے محبت کو کچھ اور ہی سمجھ رکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ کہانی ہے ایک بد نصیب کی جو ہر در سے دھتکار دی گئی۔۔۔
اور یہ کہانی ہے ان سب کرداروں کے ایک دوسرے کو ملنے کی، ایک دوسرے سے جڑنے کی۔۔۔۔
اردو فکشن میں خواجہ سراؤں، ہم جنس جوڑوں پہ ایسا کبھی نہیں لکھا گیا ہے میری ناقص رائے میں۔۔۔۔
نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل ناول کا پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔ پڑھئیے اور اپنی راۓ سے آگاہ کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق