Raqs e Biyabaan By Momina Riaz Episode 7
Raqs e Biyabaan By Momina Riaz Episode 7
تیسری بات یہ کہ۔۔۔۔۔
حیان کے بات مکمل کرنے سے پہلے ہی زوہرے کا ضبط جواب دے گیا۔
تم ایک دفعہ ہی بتا دو کتنی باتیں منوانی ہیں؟
"تیسری بات یہی تھی کہ تم مجھے آپ کہ کر بلائو گی۔"
جواب دینے کی بجائے اپنی ہی سنا دی۔
"کوئی چوتھی بات رہتی ہے یا بس ہو گئی؟"
ابھی حیان نے منہ کھولا ہی تھا، زوہرے نے اس کی بات اچک لی۔
"صبر رکھو اور چوتھی بات یہ کہ۔۔۔۔۔۔۔۔"
وہ بول ہی رہا تھا جب زوہرے نے گردن نیچے جھکا کر خود کے اور زمین کے درمیانی فاصلے کا اندازہ کرنے کے بعد خالی ہاتھ بڑھا کر حیان کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑوا کر نکال لیا اور دھڑم کی آواز کے ساتھ زمین پر جا گری۔ حیان کی باتیں ماننے سے بہتر تھا وہ لٹکے ہوئے درخت سے خود ہی کود جائے کجا وہ اسے بچانے کے بدلے میں اپنا ملازم بنا کر رکھتا۔ زوہرے نے بھی یہی کیا تھا اپنا ہاتھ اس کی گرفت سے نکال کر کود گئی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
إرسال تعليق
إرسال تعليق