Online Urdu Novel Ahl e Ishq by Mehak Vani Based, Rude Hero Based and Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Free Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.
دیکھا اداس کردیا نا ہماری بچی کو رلا دیا نا۔۔۔۔۔۔۔امامہ بیگم کا دل درد سے تڑپ اٹھا تھا اپنی بچی کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔
بھابھی دور تو ہم بھی اسے نہیں بھیجنا چاہتے پر یے ضروری ہے ۔۔۔ آپ اس گھر سے آئی ہیں اس گھر کے اصولوں کو آپ سے بہتر کوئی نہیں سمجھ سکتا وہاں تو بیٹیوں پہ بھی ہزاروں اصول لاگو ہیں ہماری بچی تو خون بہا میں جائیگی اس کی کیا حالت ہوگی یہ تکلیف کچھ بھی نہیں ہے اس تکلیف کے سامنے۔۔۔۔۔۔۔۔آمنہ بیگم نے امامہ بیگم کوسمجھانا چاہا وہ جانتی تھی تکلیف تو سب کو ہوئی ہے اس کے آنسو دیکھ کے وہ اس گھر کی۔جان تھی اس کے دور جانے سے سب کے دل کو تکلیف ہوئی تھی پر امامہ بیگم ماں تھی اس کی تکلیف زیادہ تھی بیس سال پہلے اس نے اپنا بارہ سالہ بیٹا کھویا تھا اور اب اپنی بیٹی کو وہ بلکل بھی کھونا نہیں چاہتی تھی
إرسال تعليق
إرسال تعليق