The Half Blood Wolf by Areeba Shahid and Isha Rajpoot Online Urdu Novel Based On Fantasy, Love Story, Friendship, Adventure, Action and Fun. Complete Pdf Urdu Novel Posted on Novel Bank.
یہ کہانی وئیر ولف اور ویمپائر کی ہے جس میں آپ کچھ ویمپائر ہنٹرز سے بھی ملیں گی اس کا مرکزی کردار رالف ہے جو بچپن میں کچھ ویمپائرز کے ہاتھوں لگ گیا تھا لیکن وقت رہتے ہی مسٹر جیڈ جو کہ ایک وئیر ولف ہوتے ہیں اسے بچا لیتے ہیں اور رالف کو بچانے کے لیے جس عمل سے اسے گزارنا ہوتا ہے اس سے وہ ایک
"Half Wolf"
بن جاتا ہے۔ بعد میں مسٹر جیڈ اسے اپنا بیٹا بنا لیتے ہیں اور آخر میں ولف کلین کا لیڈر آپ کی ملاقات اس میں ہارس سے بھی ہوگی جو مسٹر جیڈ کا بھتیجا ہے اور رالف کو ناپسند کرتا ہے اس کی وجہ کیا ہے آپ کو کہانی پڑھ کر معلوم ہوجائے گی باقی اس میں ایک کردار ہے نورا کا جو بہت ہی اسپیشل ہے اس کہانی میں آپ کو دوستی، محبت، فن،ایکشن، ایڈوینچر سب کچھ ملے گا امید ہے آپ کو ہماری یہ چھوٹی سی کوشش پسند آئے گی۔
Others Areeba Shahid Novels
(Love Story, Friendship, Funny)
(Urdu Horror Based Novel)
إرسال تعليق
إرسال تعليق