Alam Ishq Novel by Julia Rajpoot Complete Pdf


Alam Ishq by Julia Rajpoot Based on Revenge, Friendship, Suspens, Fun and Love Story. Complete Online Urdu Novel Posted on Novel Bank.

عشق کی ایک ایسی داستان جسکی ابتدا تو بدلہ سے ہوئی تھی مگر انجام کیا ہونا تھا۔۔

ہانیہ : ایک مضبوط کردار کی لڑکی تھی جسے زمانہ کے ساتھ جینا سکھایا گیا تھا مگر ایسا کیا ہوا کہ دنیا کے سامنے اسکے کردار کی دھجیاں اڑ گئی۔۔۔

ذوہان: ایک نرم دل اور مزاقیہ لڑکا مگر اسکی ایک غلط فہمی نے کسی کی زندگی برباد کردی۔۔۔

اسامہ : ایک ایسا بھائی جس نے اپنی بہن کا ساتھ ایسے وقت میں دیا جب سب اسکے مخالف تھے مگر وہ سایہ بنا رہا۔۔۔

چار دوستوں کی دوستی کی داستان مگر جب دوستی رشتے میں ڈھلتی ہے تو کیا وہ دوستی قائم رہ پاتی ہے؟

ایک ایسی عشق کی داستان جس میں آپ کو دو قسم کی بہنوں سے سامنا ہوگا۔۔

ایک وہ جس نے اپنے بھائی کی جان بچانے کیلۓ اپنا آپ دنیا کے سامنے سوال بنا دیا۔۔۔

دوسری وہ جس نے اپنے مفاد  دولت اور لالچ کے خاطر اپنے بھائی کو ہی قربان کر ڈالا۔۔۔۔

 الم عشق ناول میں آپکو پڑھنے کو ملے گا فل سسپنس، ہنسی مزاق اور ایسی حقیقتیں جو آپکو دہلا دینگی۔۔۔۔۔

Related Posts

إرسال تعليق