Naseeb Bikta Nahi by Sania Pirzada Complete Pdf Novel Posted on Novel Bank. Vani Based Online Urdu Novel in Pdf.
یہ کہانی ہے پری گل کی..... جس کو اسی کی محبت کے قتل کے بدلے میں ونی کر دیا جاتا ہے
یہ کہانی ہے آیت کی.... جس کی محبت جس کا سہاگ دشمنی کی بھینٹ چڑھ کر اجاڑ جاتا ہے
یہ کہانی ہے شیر علی خان کی.... جو اپنی پوری زندگی آنا اور تکبر میں گزرتا ہے.... اور پھر ایسی ٹھوکر کھاتا ہے کہ ساری آنا اور تکبر خاک میں مل جاتا ہے
یہ کہانی ہے جمشید ناصر کی .... ایک لالچی انسان جس کے لالچ سے کئی زندگیاں تباہ ہو جاتیں ہیں... بلکہ یہ کہنا ہی ٹھیک ہوگا کہ جمشید ناصر پوری کہانی میں فساد کی جڑ ہوگا۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔
ثانیہ پیرزادہ کا یہ ناول بھی پڑھیں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق