Online Urdu Novel Mein Dhoop Ka Musafir by Shama Elahi Revenge Based, Heart Less Hero, Mysterious, Ordinary and Extraordinary Heroin, Professor/Secret Agent Based, Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ایک ایسی عام سی معمولی لڑکی سے شروع ہوتی ہیں، جو نا بہت خوبصورت تھی اور نا ہی بہت ذہین، اس میں ایک ہی خصوصیات تھی کہ وہ پڑھائی میں اچھی تھی، اس لئے وہ ایک میڈیکل اسٹوڈنٹ تھی، جس کی آنکھیں بے حد خواب بنتے تھے، جو صرف کسی ایک شخص کے لئے ہوتا تھا
اور وہ تھا اس کا ہونے والا مستقبل کا پاٹنر، وہ ایک خوابوں میں جینے والی لڑکی تھی
مگر اچانک ہی زندگی نے اس کے آنکھوں میں سارے سجے خواب بے رحمی سے نوچ ڈالے تھے، اور اسے بے رحم تلخ حقیقت کی بھٹی میں جھلسنے کے لئے ڈھکیل دیا تھا۔
اور دوسری طرف کہانی کا دوسرا بے حد اہم کردار تھا وہ ایک لڑکا جو اپنی ماں سے کئے ایک ایک ذیادتی کا بدلہ لینے کے لئے نکلتا ہے، جسے حالات نے بے انتہاء بے رحم، بے حس اور محبتوں کے فقدان کے سبب محبتوں سے نفرت کرنے والا انسان بنادیا تھا۔
وہ اپنی ماں کے اصل مجرم کو پکڑنے کے لئے ایک بساط بچھاتا ہے جسے شطرنج کی بساط کہتے ہیں
اور اس کا اختتام یقینا ہپی ہوتا ہے۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق