Mohabbat Ishq Dhoka Aur Fareb by Anum Rais Novel Complete Pdf


محبت عشق دھوکہ اور فریب مکمل ناول ازقلم انعم رئیس سیزن ون
ایک کہانی محبت کی ایک کہانی عشق کی ایک کہانی سچ کی ایک کہانی دھوکے کی ایک کہانی فریب کی ایک کہانی ظلم کی ہاں یہ کہانی ہے ایک انسان کی معاشرے کی ایک لڑکی کی۔
یہ کہانی ایک جرم کی ہے جسکی سازش کسی اور نے کی جو کیا کسی اور نے اور اسکی سزا کسی اور نے بھگتی کہانی کا مرکزی کردار کوئی ایک نہیں بہت سارے ہیں کہیں وہ بہادر لڑکی تو کہیں وہ حسین پری کہیں وہ ظالم بادشاہ تو کہیں اسکا وہ بُھکڑ دوست۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل ناول کا پی ڈی ایف ڈاوٴنلوڈ کریں۔

Strong Heroin, Rude Hero, Police Based, Join Family System



Related Posts

إرسال تعليق