Mujh Mein Basy Ho Tum by Areeba Shahid Complete Novel Pdf Download


Mujh Mein Basy Ho Tum by Areeba Shahid Complete Novel Posted on Novel Bank. FriendshipBased, Love Story and Fun Based Online Urdu Novel available in Pdf.

یہ کہانی ہے چار دوستوں کی اس میں فن لکھنے کے ساتھ ساتھ اس کے ہر کردار کو بہت تفصیل سے لکھا گیا ہے۔ بھائی سے بھائی کی محبت دیکھانے کی کوشش کی، دوست ہماری زندگی میں کرنی اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ دیکھانے کی کوشش کی، ماں باپ کی محبت اور ان کے بغیر زندگی کیسی ویران ہوجاتی ہے ہمارے کچھ غلط فیصلے کس طرح لوگوں کے چہروں سے مسکان چھین لیتے ہیں، غلط فہمیاں کس طرح ہمیں اپنوں سے دور کردیتی ہیں، لالچ اور اس کا انجام

نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف حاصل کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق