Mohabbat Ho Gai Hai by Abdul Razzaq Complete Novel



Online Urdu Novel Mohabbat Ho Gai Hai by Abdul Razzaq Cousin Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ ایک کزن بیس عشقیہ افسانہ ہے۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے 
 جس کو شادی سے ڈر لگتا تھا۔ اس کے ڈر اور نفرت کی وجہ کی وجہ اس کے ماضی میں ہونے والا خوفناک واقعہ تھا۔ اس واقعے کا اس کہانی میں ذکر کیا گیا ہے۔ اس کے والدین اس کی شادی نہ کرنے کے غم سے وفات پا جاتے ہیں۔

 اس کا بھائی زبردستی اس کی شادی اس کے کزن سے کروا دیتا ہے اور خود آسٹریلیا چلا جاتا ہے۔ ان دونوں بہن بھائی کو بھی معلوم نہیں ہوتا کہ وہ ان کا کزن ہے۔دوسری طرف لڑکے کے ماں باپ بھی کار حادثے میں انتقال کر گئے تھے۔

 وہ اس لڑکی سے بے پناہ محبت کرتا ہے۔ شادی کے بعد لڑکی کو آہستہ آہستہ اپنے شوہر سے محبت ہونے جاتی ہے۔ 

لیکن جب اسے اس کے شوہر کے ماضی کے متعلق علم ہوتا ہے تو وہ اس سے دوبارہ سے نفرت کرنے لگتی ہے اور جو ماضی میں اس کے ساتھ ہوا تھا اس میں اس کے شوہر کا ہاتھ تھا۔

 اس کا شوہر اپنی محبت ثابت کرنے کے لیے خود کشی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔لیکن خود قسمتی سے وہ زندہ بچ جاتا ہے۔ 

Related Posts

إرسال تعليق