Dur e Ruftan Novel by Sofia Eman Complete Pdf Download



Online Urdu Novel Dur e Ruftan by Sofia Eman Supernatural, Revenge Based and Love Triangle Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

ایشبے اب کاؤنٹر سے بریڈ کے ٹکڑے اٹھا کر بگلوں کو ڈالنے لگی۔ جس سے ایک دم کافی سارےبگلے ان کے گرد جمع ہوگئے۔

شو،شو و۔۔۔۔۔۔ ایشبے نے آصل کی آواز سنی تھی۔ وه ٹانگیں زمین سےاٹھا کر بگلوں کو بھگا رہا تھا۔

ارے یہ کیا کر رہے ہو۔ ایشبے کو حیرت ہوئی۔
ارے بھئی مجھے چڑیا سے بڑے ہر پرندے سے ڈر لگتا ہے۔ وه جلدی سے بولا ۔اسکی آنکھیں ۔۔۔۔اف کس قدر معصومیت ٹپک رہی تھی۔
ایشبے کی ہنسی چھوٹ گئی۔

واقعی ۔" ایشبے نے ہنستے ہنستے پوچھا۔
بگلے جاچکے تھے ۔سو آصل نے سکون سے ٹانگیں زمین پر لگائیں۔

جی واقعی
 وه اسکے اس طرح ہنسنے پر تھوڑا خفا ہوا تھا۔

Related Posts

إرسال تعليق