Online Urdu Novel Dor e Hijran by Muntaha Shah Vani Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.
دور ہجراں تتلیوں کے رنگوں سے جڑی لڑکی کی کہانی۔۔۔
پھر قدرت کے سفاک فیصلوں نے تتلی کے رنگوں کو ایک رنگ میں بدل دیا سیاہ رنگ۔۔۔۔ جسے ظالم رسم و رواج کے تحت ونی کردیا گیا۔۔۔۔
یہ کہانی ایسے شخص کی ہے جو محبت کی راہ میں اندھا دھند بھاگ رہا تھا۔۔۔۔ اور پھر اس کی من پسند چیز اس سے چھین لی گئی۔۔۔ اور وہ راہ محبت سے خدا کی محبت پا گیا۔۔۔۔
یہ کہانی ایسے شخص کی ہے جس نے محبت میں قربان کرنا سیکھا۔۔۔۔ جس نے دونوں ہاتھوں کو مٹھی میں بند نہ کیا۔۔ بلکہ شفاف ہتھیلیوں کو کھول کر ریت کو پھسل جانے دیا۔۔۔۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق