Mein Haari Piya by Fatima Novel Vani Based (Khoon Baha) Online Urdu Novel Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ہے فرسودہ روایات کی بھینٹ چڑھائی گئی ایک ایسی لڑکی کی جو خون بہا جیسی رسم کے نام پر اپنے سے بڑے لڑکے اور ظالم گھرانے میں اپنے ناکردہ گناہ کی سزا کے طور پر بیاہ دی جاتی ہے۔ ایک ایسی لڑکی جو ہر تکلیف اللّٰہ کی رضا سمجھ کر صبر کر جاتی ہے ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو اس فرسودہ رسم کو ختم کرتا ہے اور اپنی بیوی کو ہر حال میں عزت اور محبت دیتا ہے اور ایک ایسے باپ کی کہانی جس کی ناانصافی کی سزا اس کی بیٹی مکافات عمل کی صورت میں ادا کرتی ہے اور بغیر کسی گناہ کے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق