Ghasaq by Malaika Rafi Novel Episode 02 Posted on Novel Bank Online Urdu Novel Based on Gangster, Journalist Heroine, Politics and Urdu Romantic Novel.
غصے سے مٹھیاں بھینچتی وہ مڑی تھی کہ کمرے سے جا سکے ۔۔۔۔ لیکن عالیار خان ایک جھٹکے سے اٹھ کے اسکے قریب آ چکا تھا ۔۔۔۔
اس کے گرد بازوؤں کا حصار بنا کے اسے اپنے قریب کیا تھا ۔۔۔۔۔
وہ بوکھلا کے اس کے سینے سے جا لگی تھی ۔۔۔
عالیار کی گرم سانسیں اسے اپنی گردن کی پشت پہ محسوس ہو رہی تھی ۔۔۔۔
" چھوڑو مجھے "
وہ غرائی تھی ۔۔۔
اس کے حصار سے نکلنے کے لئے وہ پھڑپھڑا رہی تھی ۔۔۔۔
بدکردار ہوں میں ۔۔۔ پروف بھی تو چاہئیے ناں میڈیا کو میری بدکرداری کا ۔۔۔۔ تو اب
اس کا رخ موڑ کے وہ اپنی طرف کر چکا تھا ۔۔ لیکن چوکا نہیں تھا ۔۔۔۔
اس کی پشت پہ ہاتھ رکھے اسے اپنے بےحد قریب کیا ۔۔۔۔
دونوں کی اتھل پتھل ہوتی سانسیں ایک دوسرے کا چہرہ چھو رہی تھی ۔۔۔۔
عالیار خان اس کی آنکھوں میں آنکھیں گاڑے ہوئے تھا ۔۔۔
میری بیوی دے گی میری بدکرداری کا پروف سب کو ۔۔۔
وہ چبا چبا کے بولا تھا ۔۔۔۔
مجھے کوئی بھی پروف دینے کی ضرورت نہیں کسی کو
وہ چٹخ کے بولی تھی ۔۔۔ ساتھ ہی پورا زور لگایا تھا اسے خود سے الگ کرنے کے لئے لیکن بےسود ۔۔۔
عالیار کی گرفت کافی مضبوط تھی ۔۔۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔
Online Reading
إرسال تعليق
إرسال تعليق