Chashma e Hidayet Novel by Maryam Amir Complete Pdf


Chashma e Hidayet Novel by Maryam Amir Complete Online Urdu Novel Posted on Novel Bank. Drugs Mafiya and Secret Agents Base Urdu Novel available in Pdf format. 

یہ داستان ہے کہ ایک ایسے نوجوان کی جو کم عمری میں نشہ کی لت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ نارکوٹکس کے مسلسل استعمال سے وہ اپنی صحت کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی، سکون و چین تک کھو دیتا ہے۔ جب نشہ اسکو تباہ کرنے کی حدوں کو پہنچتا ہے تو وہ  اسے چھوڑنے کا عزم کرتا ہے، بعد میں اپنے رب سے توبہ کر لیتا ہے اور راہ راست پہ آجاتا ہے پھر یہی لڑکا سیکرٹ ایجنٹ بن کے ڈرگ مافیا کو انکے انجام تک پہنچاتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ کہانی نارکوٹکس کے نقصانات پہ روشنی ڈالتی ہے نشہ اک لعنت ہے اور میں اپنے اس ناول کے ذریعے اسکی بھر پور مذمت کرتی ہوں

نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔



Related Posts

إرسال تعليق