Abaya Novel by Rana Hashir Complete PDF Spiritual and Politics Based Online Urdu Novel Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی جو اپنے ملک و ملت کے اندر موجود غداروں کا خاتمہ کرنا چاہتا ہے لیکن دشمن اس کی سوچ سے ناواقف ہوتے ہیں وہ نا تو اس کی سیاست کو سمجھ سکتے ہیں اور نہ ہو اس کے اندر طوفان کو لیکن وہ اس کی کمزوری سے واقف ہیں۔
یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جس کے بھائی کو اس کے چچا نے محض جائداد کے لیے قتل کر دیا۔
یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی جو اس دنیا میں ماں باپ ہوتے ہوئے بھی ان کی شفقت سے محروم رہتا ہے۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق