Gazal By Munazza Zulifqar Ali

Gazal By Munazza Zulifqar Ali

Gazal By Munazza Zulifqar Ali



اصل نام منزہ ذوالفقار علی ہے ۔قلمی نام منزہ نور ہے ۔تعلق ستمبر 1965 کی پاک بھارت جنگ میں شہرت پانے والے  شہداء کےشہر چونڈہ سے ہے ۔میں اردو ادب کی طلبہ ہوں ۔شاعری پڑ ھنا اور لکھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔میں اردو زبان کے فروغ کے لیے کام کرنا چاہتی ہوں ۔میرا ماننا ہے کہ

"شاعری حساس لوگوں کے دل کی زبان ہے اور ایک خالی صفحے پر جزبات کا ایسا مجموعہ ہے جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا"

میری شاعری میں رب العالمین پر کامل یقیں کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔

اپنے تعارف کے لیے علامہ اقبال کے ایک شعر کا سہارا لوں گی

 

تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا

تیرے سامنے آسماں اور بھی ہے

Related Posts

إرسال تعليق